Roznama Dunya News: کرا ئم:-کراچی: ڈیفنس میں زخمی...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: کرا ئم:-کراچی: ڈیفنس میں زخمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

کراچی: ڈیفنس میں زخمی ہونیوالے حارث اور مغوی لڑکی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: ڈیفنس میں زخمی ہونیوالے حارث اور مغوی لڑکی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

کراچی: کراچی کے پوش علاقے میں ایک اور اغوا کی واردات، گزشتہ رات ڈیفنس میں زخمی ہونے والے حارث اور اغوا ہونے والی ان کی دوست دعا مانگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی، واقعہ کا مقدمہ زخمی حارث کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ کراچی کا ضلع جنوبی اغوا کاروں کے رحم و کرم پر، رات گئے ڈیفنس بخاری کمرشل میں اغواء کی واردات ہوئی، محبت کا چکر یا واقعی اغواء کرنے کا منصوبہ تھا۔ گاڑی میں سوار مسلح ملزمان نے راہ چلتے حارث اور دعا نامی لڑکی پر دھاوا بول دیا۔

ملزمان آئے حارث پر گولیاں چلائیں، دعا مانگی کو اغوا کیا اور فرار ہوگئے، لڑکا اور لڑکی آپس میں دوست تھے۔ واقعہ پیش آیا تو قانون کو بھی حرکت میں آنا پڑا۔ رات بیتی، اتوار کا سورج طلوع ہوا تو کیس میں پیش رفت ہوئی، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہوگئی، فوٹیج میں دیکھا گیا کہ دعا اور زخمی حارث چہل قدمی کر رہے ہیں۔

دونوں دوست گلی میں مڑے تو ملزمان نے فائرنگ بھی کی، واقعہ کا مقدمہ زخمی حارث کے والد عبدالفتح کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر میں عبدالفتح نے موقف اپنایا کہ حارث نے گولی لگنے کی اطلاع مجھے دی۔ بیٹے سے بات ہی کررہا تھا کہ تو پیچھے سے کسی کی آواز آئی کہ اسے ہسپتال لے جا رہے ہیں۔ سائوتھ زون پولیس نے عینی شاہدین کی بیانات کی روشن میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-باخبر،معتبر،تیز...Roznama Dunya News: پاکستان:-باخبر،معتبر،تیز...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے وزیراعلیٰ...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے وزیراعلیٰ...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف کا وزیراعظم...Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف کا وزیراعظم...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ملتان: نیب نے 39 اشتہاری...Roznama Dunya News: پاکستان:-ملتان: نیب نے 39 اشتہاری...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-دل کا عارضہ، خواجہ...Roznama Dunya News: پاکستان:-دل کا عارضہ، خواجہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 15:21:33